جوں جوں کمپنیز عالمی سطح پر وسعت اختیار کر رہی ہیں، انگریزی بات چیت کے لیۓ ایک ترجیحی زبان بنتی جا رہی ہے- امیدواروں میں میعاری زبان کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے. اسی وجہ سے انگریزی کے میعار کو پرکھنے کے لیۓ ایک مناسب حل کی ضرورت پڑ رہی ہے جو نہ صرف مؤثر ہو بلکہ قیمت کے حساب سے بھی موزوں ہو- روزی ڈاٹ پی کے بریٹش کونسل کے ساتھ لایا آپکے لئے آن لائن پلیسمنٹ ٹسٹ- آن لائن پلیسمنٹ ٹسٹ مارکیٹ کی ضرورت کا جواب ہے- موزوں انگریزی زبان کی مہارت جانچنے کا ایک فوری اور آسان حل- یہ ٹیسٹ روزی ڈاٹ پی کے کی تکنیکی صلاحیت اور برٹش کونسل کی مہارت کا امتزاج ہے-

ایک امیدوار کی زبان کی مہارت کا فوری تجزیہ

وقت کی سہولت - کسی بھی ڈیوائس پر سب کی سہولت کے مطابق ٹیسٹ لیں

مناسب قیمت - ہر کام آن لائن!